26 جولائی، 2018، 12:08 PM

پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نوابشاہ سے کامیاب

پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری  نوابشاہ سے کامیاب

پاکستان میں عام انتخابات2018 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق این اے 213 نوابشاہ سے پاکستان کے سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کامیاب ہو گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں عام انتخابات2018 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج  کے مطابق این اے 213 نوابشاہ سے پاکستان کے سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کامیاب ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق انتخابات2018 میں این اے 213 نوابشاہ سے پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری 62 ہزار 409 ووٹ لےکرکامیاب ہو گئے جبکہ ان کے مدمقابل جی ڈی اے کے سردار شیر محمدرند 30 ہزار 234 ووٹ لے سکے۔

News ID 1882549

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha